پورن موویز کسے نوجوان نسل کو برباد کر رہی ہے
پورن موویز آجکل کے نوجوان لڑکے اور لڑکیو میں دکھنے کا روجھان بڑھتا چلا جا رہا ہے. جسمانی اور ذہنی صلاحیت کو بری طرھ متاثر کر رہا ہے. پورن موویز انسان کو وقتی خوشی اور لطف دیتا ہے پر یہ اس کا آہستہ آہستہ عادی بن جاتا ہے.مسلسل فحش مواد دیکھنے والے افراد میں وقت کے ساتھ حقیقی تعلقات میں دلچسپی کم ہو جاتی ہے. پورن موویز سے انسان تنہائی، خود پسندی، اور دیگر افراد سے دوری جیسی علامات سامنے آ سکتی ہیں.خود اعتمادی میں کمی، تنہائی، جنسی جرائم میں اضافہ، شادی شدہ زندگی میں بے چینی کا سامنا کرنا پڑتا ہے. پورن موویز سے نوجوان نسل مشت زنی میں مبلتا ہو رہے ہیں. پورن موویز دیکھنے سے دماغ میں "ڈوپامین" نامی کیمیکل کا غیر معمولی اخراج ہوتا ہے، جو وقتی خوشی دیتا ہے. پاکستان میں نوجوان لڑکے اور لڑکیو میں دیکھنے کا روجھان خرتناک حد تک اضافہ ہو رہا ہے. پاکستان کی حکومت نے 2011 میں پورن موویز سائٹس پر پابندی لگا دی تھی اور بہت سی پورن سائٹس بند کر دی تھی. جبکہ ۱۰۰,۱۸۳ گستاخانہ URLs بھی روکی گئی ہیں.
روک تھام کسے کی جائے:
والدین ور اساتذہ کو چاہے کے اس موزے پر بچو کے ساتھ کھولے دل سے بات کرنی چاہے اور ان پر چیک اینڈ بیلنس رکھنا چاہے.
. موبائل ور سافٹ ویئر پر اور دیگر ڈیجیٹل پروڈکٹس فلٹرز کا استمال کرے تاکہ غیر اخلاقی مواد تک رسائی محدود
ہو۔
. کھیل اور قرآن پاک کا مطالعہ عبادت اور ورزش کو اپنی عادت بنا لے.
. اپنے زہن کو مثبت سرگرمیو لانے کی کوششیس کرتے رہے.
. اگر اپ اس لت کے بری ترا عادی ہو گئے ہیں تو جلد از جلد ماہرِ نفسیات سے رابطہ کرنا چاہیے۔
اسلامی نوقطہ نظر :
اسلام میں بے حیائی اور فحاشی کو سختی سے منع کیا گیا ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
"بے شک اللہ بے حیائی کے کاموں کو پسند نہیں کرتا"
(سورۃ النحل، آیت 90)
. فحش فلمیں نہ صرف ایک فرد کی روحانی و اخلاقی تباہی کا ذریعہ ہیں بلکہ معاشرے میں بے راہ روی اور جنسی جرائم کے اضافے کا سبب بھی بنتی ہیں۔
. انکھو کا زنا نظر ہے. الله نے قران پاک میں فرمایا ہے کے مومن مرد اور عورتوں سے کہا دو اپنی نظر نیچی رکھا کریں.
ننگے جسم کو دیکھنے کے اثرات:
. ایمان میں کمزوری
. دل کی سختی اور روحانی اندھیرا
. حیاء کا خاتمہ
. گناہوں کی طرف رغبت میں اضافہ



Comments
Post a Comment